ETV Bharat / briefs

سینکڑوں اساتذہ حراست میں

کولکاتا پولیس نے مغربی بنگال اسمبلی کے سامنے احتجاج کرنے والے سرکاری پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کو حراست میں لے لیا ہے۔

سینکڑوں اساتذہ حراست میں
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 5:07 PM IST

سرکاری اسکولوں کے پرائمری اسکولوں کے اساتذہ تنخواہ میں اضافے کے مطالبے پرریاستی اسمبلی کے سامنے احتجاج کر تے ہوئے وزراء کی گاڑیوں کو روکنے کی کوشش کی۔

کولکاتا پولیس کو حالات پرقابو پانے کے لیے بڑی مشقت کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس اہلکاروں اور اساتذہ کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی ۔پولیس نے احتجاج کرنے والے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو حراست میں لے لیا۔

سینکڑوں اساتذہ حراست میں

ناراض اساتذہ کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت ان کے ساتھ ذیادتی کر رہی ہے۔ ان کے جائز مطالبے کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اساتذہ کوواجب تنخواہ ملنی چا ہئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔حکومت جتنی بھی کوشش کرلے لیکن ہم پیچھے ہٹنے والے ہیں۔ تنخواہ میں اضا فہ ہمارا جائز مطالبہ ہے اس سے سمجھوتہ نہیں کر سکتے ہیں۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.