ETV Bharat / briefs

زویہ کشمیری لڑکیوں کے لیے مثال بن رہی ہیں - Kashmir

شمالی کشمیر کے ہندوارہ علاقے سے تعلق رکھنے والی زویہ ظہور نے ملکی سطح کے مسابقتی امتحان جے ای ای میں کامیابی حاصل کرکے کشمیر میں تاریخ رقم کی ہے۔

آئی آئی ٹی میں جگہ بنا کے زویہ بن رہی ہے کشمیری لڑکیوں کے لئے مثال
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 3:04 PM IST

زویہ ظہور وادی کی پہلی طالبہ ہے جنہوں نے جے ای ای امتحان پاس کرکے IITمیں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

آئی آئی ٹی میں جگہ بنا کے زویہ بن رہی ہے کشمیری لڑکیوں کے لئے مثال

زویہ کے والدین اور اساتذہ اس بات سے بے حد خوش ہیں کہ وہ دیگر طالبات کے لئے ایک مثال بن گئی ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے زویہ نے اپنے والدین اور اساتذہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس امتحان میں کامیابی حاصل کرکے یہ ثابت کر دکھایا کہ لڑکیاں کسی سے کم نہیں۔ ’’اگر موقع دیا جائے تو لڑکیاں ہر محاذ پر اپنے آپ کو ثابت کر کے دکھائیں گی۔‘‘

زویہ کے اساتذہ کا کہنا ہے کہ زویہ وادی کی دیگر طالبات کے لئے ایک مثال بن گئی ہے اور وہ بھی زویہ کی طرح آئی آئی ٹی میں اپنا داخلے کو یقینی بنانا چاہتی ہے۔

Intro:شمالی کشمیر ہندوارہ کے ماڈل گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ہندوارہ کی ایک ہونہار طالبہ زویہ ظہور دختر ظہور احمد نے ملکی سطح کے مسابقتی امتحان جے ای ای 2019 پاس کیا اور IITمیں جگہ بناتے ہوئے اپنے ادھورے خوب شرمندہ تعبیر کردکھایا ہے تفصیلات کے مطابق ہندوارہ سے تعلق رکھنے والی زویہ نے ماڈل گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ہندوارہ کی طالبہ علم تھی نےملک کے نامور امتحان جے ای ای امتحان 2019 میں جگہ بنا کر اپنے ادھورے خوب پورا کیا. معلوم ہواہے کہ زویہ ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتی ہے کے پاس بیرون کشمیر پڑھائی کے لیے کوئی بھی وسلیہ موجود نہیں تھا تاہم جے ای ای 2019 مذکورہ طالبہ نے اپنی کامیابی کو یقینی بناتے ہوئے نہ صرف گھر والوں بلکہ ضلع کپوارہ کے ساتھ ساتھ ریاست اور ملک کا نام روشن کیا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول ہندوارہ میں محمد اقبال استاد کا کہنا ہے کہ زویہ اپنے فزیکس استاد سے متاثر ہوکر مذکورہ امتحان پاس کیا.

بائٹ /طالبہ زویہ ظہور

بائٹ /استاد محمد اقبال

Body:شمالی کشمیر ہندوارہ کے ماڈل گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ہندوارہ کی ایک ہونہار طالبہ زویہ ظہور دختر ظہور احمد نے ملکی سطح کے مسابقتی امتحان جے ای ای 2019 پاس کیا اور IITمیں جگہ بناتے ہوئے اپنے ادھورے خوب شرمندہ تعبیر کردکھایا ہے تفصیلات کے مطابق ہندوارہ سے تعلق رکھنے والی زویہ نے ماڈل گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ہندوارہ کی طالبہ علم تھی نےملک کے نامور امتحان جے ای ای امتحان 2019 میں جگہ بنا کر اپنے ادھورے خوب پورا کیا. معلوم ہواہے کہ زویہ ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتی ہے کے پاس بیرون کشمیر پڑھائی کے لیے کوئی بھی وسلیہ موجود نہیں تھا تاہم جے ای ای 2019 مذکورہ طالبہ نے اپنی کامیابی کو یقینی بناتے ہوئے نہ صرف گھر والوں بلکہ ضلع کپوارہ کے ساتھ ساتھ ریاست اور ملک کا نام روشن کیا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول ہندوارہ میں محمد اقبال استاد کا کہنا ہے کہ زویہ اپنے فزیکس استاد سے متاثر ہوکر مذکورہ امتحان پاس کیا.

بائٹ /طالبہ زویہ ظہور

بائٹ /استاد محمد اقبال

Conclusion:شمالی کشمیر ہندوارہ کے ماڈل گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ہندوارہ کی ایک ہونہار طالبہ زویہ ظہور دختر ظہور احمد نے ملکی سطح کے مسابقتی امتحان جے ای ای 2019 پاس کیا اور IITمیں جگہ بناتے ہوئے اپنے ادھورے خوب شرمندہ تعبیر کردکھایا ہے تفصیلات کے مطابق ہندوارہ سے تعلق رکھنے والی زویہ نے ماڈل گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ہندوارہ کی طالبہ علم تھی نےملک کے نامور امتحان جے ای ای امتحان 2019 میں جگہ بنا کر اپنے ادھورے خوب پورا کیا. معلوم ہواہے کہ زویہ ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتی ہے کے پاس بیرون کشمیر پڑھائی کے لیے کوئی بھی وسلیہ موجود نہیں تھا تاہم جے ای ای 2019 مذکورہ طالبہ نے اپنی کامیابی کو یقینی بناتے ہوئے نہ صرف گھر والوں بلکہ ضلع کپوارہ کے ساتھ ساتھ ریاست اور ملک کا نام روشن کیا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول ہندوارہ میں محمد اقبال استاد کا کہنا ہے کہ زویہ اپنے فزیکس استاد سے متاثر ہوکر مذکورہ امتحان پاس کیا.

بائٹ /طالبہ زویہ ظہور

بائٹ /استاد محمد اقبال
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.