ETV Bharat / briefs

'بھاٹ پاڑہ میں امن جلوس نکالنے کی اجازت نہیں'

شورش زدہ علاقہ بھاٹ پاڑہ میں کانگریس اور سی پی ایم کو امن جلوس نکالنے کی پولس انتظامیہ نے اجازت نہیں دی ہے۔ سیاسی پارٹیوں نے پولیس کےاس فیصلے کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا۔

امن جلوس نکالنے کی اجازت نہیں
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 1:18 PM IST

گزشتہ روز سی پی آئی ایم اور کانگریس کے مشترکہ طور پرامن جلوس کے دوران سیاسی پارٹیوں کے حامیوں اور پولیس کے درمیان تصادم آرائی ہوئی تھی جس میں چند افراد زخمی ہو گئے۔

پولس انتظامیہ کے مطابق پورے علاقے میں دفعہ144نافذ ہونے کی وجہ سے جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔سیاسی پارٹی کو معلوم ہونا چا ہیے کہ متاثرہ علاقے میں دفعہ 144 نافذ ہے۔کوئی اس کی خلاف ورزی نہیں کرنے سکتاہے۔

انہوں نے کہاکہ بھاٹ پاڑہ میں حالات معمول پرآرہے ہیں۔ چند دنوں میں سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔ کسی بھی سیاسی جماعت کوامن جلوس کے نام پر حالات بگاڑنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔

اس جلوس میں کانگریس کے لیڈر سومن مترا، بایاں محاذ کے چیرمین بمان بوس اور سی پی ایم کے ریاستی سیکریٹری سوریہ کانت مترا شریک ہونے والے تھے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.