ETV Bharat / briefs

ممتا بنرجی پر سوجن چکرورتی کا متنازع بیان؟ - رنگدار

سی پی آ ئی ایم کے سینیئر رہنما سوجن چکرورتی نے سوالیہ لہجے اور منفی انداز میں کہا کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ سے بڑا رنگدار مغربی بنگال میں کوئی نہیں ہے؟

ترنمول کانگریس کی سپریمو سے بڑا رنگدارکون ہے؟
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 6:00 PM IST

Updated : Jun 19, 2019, 6:18 PM IST

سوجن چکرورتی نے پریس کا نفرنس کے دوران کہاکہ مغر بی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس چور اور بدعنوانوں پر مشتمل پارٹی ہے ۔

انہوں جے کہا کہ پارٹی میں سنڈیکٹ راج چلانےو الے لوگ، پرموٹر،بلدڑز،بکی جیسے چور لیٹرے موجود ہیں۔ ممتا بنرجی کتنے لوگوں کو اپنی پارٹی سے نکالے گی۔ ہر دوسرا رہنما کسی نہ کسی کیس میں ملوث ہے۔

ترنمول کانگریس کی سپریمو سے بڑا رنگدارکون ہے؟

سی پی آ ئی ایم کے رہنما نے کہاکہ مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ کا ریاست پر کوئی کنٹرول نیں ہے۔ این آ ر ایس مڈیکل کالج اینڈ اسپتال، ایس ایس کے ایم میں گزشتہ ہفتے جو کچھ ہوا وہ سب کے سامنے ہے۔

انہوں نے کہاکہ ممتابنرجی کوڈاکٹروں کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت لگا۔کوئی ان کی بات نہیں سنتاہے۔داکٹروں کامسئلہ حل ہواتوٹیچروں نے ہنگامہ برپا کردیا ۔

سوچن چکرورتی کے مطابق مغر بی بنگال کی موجودہ حکومت ہر شعبے میں ناکام ہے۔اگر اسمبلی انتخابات ابھی کرایا جائے توترنمول کانگریس کاصفایا ہونا تقریبا طے ہے۔

Intro:Body:

SHAMSHER

Conclusion:
Last Updated : Jun 19, 2019, 6:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.