ملک کی تاریخ میں پہلی بار سب سے زائد ای وی ایم مشینوں کا استعمال نظام آباد حلقے میں ہونے جارہا ہےجہاں وزیراعلی کے چندر شیکھر راو کی دختر کے کویتا کے مقابل ایک سو اٹھتر امیدوار قسمت آزمائی کیلئے میدان میں ہیں۔
الیکشن کمشنر اومیش سنہا نے کہا کہ مذکورہ حلقہ کیلیے چھ سو ماہرین کی ٹیم تشکیل دی گئی جو سہل اور منظم انداز میں الیکشن کے انعقاد کے فرائض انجام دیں گے،
نظام آباد اور جگتیال کیلئے کُل 1788 انتخابی مراکز قائم کئے جائیں گے، 25 ہزار بیالٹ یونٹس 2 ہزار کنٹرول یونٹ اور دو ہزار وی وی پیاٹس کو ترتیب دینےکا اعلان کیا گیا۔
نظام آباد حلقہ سے تلنگانہ وزیراعلی کی دختر اور موجودہ رکن پارلیمان کے کویتا دوبارہ الیکشن لڑرہی ہیں،جبکہ ان کے مخالف ایک سو اٹھتر کسان امیدوار بھی میدان میں قسمت آزمائی کرنے جارہے ہیں۔
'نظام آباد تاریخ کا سنگ میل' - elction comissioner
ڈپٹی الیکشن کمشنر اومیش سنہا نے کہا کہ 'تلنگانہ کا ضلع نظام آباد بھارت کی تاریخ کا نیا سنگ میل ہے'۔