ETV Bharat / briefs

نتیش کمار کی پرنب مکھرجی سے ملاقات - نتیش کمار

بہار کے وزیراعلی اور جنتادل یو کے رہنما نتیش کمار نے سابق صدر پرنب مکھرجی سے ملاقات کی ہے۔

نتیش کمار کی پرنب مکھرجی سے ملاقات
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 11:24 PM IST

Updated : Jun 16, 2019, 11:32 PM IST

نتیش کمار اتوار کے روز سابق صدر سے ملنے ان کی رہائش گاہ پہنچے۔ انہوں نے پرنب مکھرجی سے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

نتیش کمار وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں سنیچر کو ہوئی نیتی آیوگ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کے لیے دلی آئے تھے اور میٹنگ میں انہوں نے بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کی مانگ کی۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
Last Updated : Jun 16, 2019, 11:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.