ETV Bharat / briefs

این آئی اے کی ایک اور کاروائی - این ائی اے کی ایک اور کاروائی

قومی تحقیقاتی ایجنسی نے محمد فیض نامی شخص کو دہلی سے گرفتار کیا۔

این ائی اے کی ایک اور کاروائی
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 10:41 PM IST

مذکورہ شخص دہلی کے جہان آباد کا رہنے والا ہے۔
این آئی اے کے مطابق گرفتار شخص 'حرکت الحرب اسلام' سے تعلق رکھتا ہے۔
مذکورہ شخص کو نئی دہلی کے پٹیالہ ہاوس کورٹ میں 24 اپریل کو پیش کیا جائے گا۔

مذکورہ شخص دہلی کے جہان آباد کا رہنے والا ہے۔
این آئی اے کے مطابق گرفتار شخص 'حرکت الحرب اسلام' سے تعلق رکھتا ہے۔
مذکورہ شخص کو نئی دہلی کے پٹیالہ ہاوس کورٹ میں 24 اپریل کو پیش کیا جائے گا۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.