ETV Bharat / briefs

شام کی صورتحال پر پوتن۔ اردگان ٹیلیفونک بات چیت - اردگان

شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کی جارہی جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزیوں پرروس اور ترکی کے صدورنے ٹیلی فونک بات چیت پرصورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

شام کی صورتحال پر پوٹین۔اردگان ٹیلیفونک بات چیت
author img

By

Published : May 14, 2019, 2:06 PM IST

روس کے صدر ولادمیرپوتن اور ترکی صدر طیب اردگان نے علاقہ میں مستقبل کے روابط پر گفتگو کی۔

دونوں رہنماؤں نے شام کے مختلف مسائل پر بات چیت کی۔ انہوں نے خاص طور پر مسلح گروپ کی جانب سے عدلیب میں مسلسل جنگ بندیوں کی خلاف ورزیوں پر غور و خو کیا گیا۔

قبل ازیں روسی وزارت دفاع کے شامی معاہدہ مرکز کے سربراہ میجر جنرل وکٹرکیچشن نے یہ اطلاع دی تھی کہ شام کے صوبہ لاذقیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہشت گردوں نے چار بستیوں پر حملہ کیاگیا۔ انہوں نے کا تھا کہ مسلح گروپ نے عدلیب کے علاقے سمیت صوبہ لاذقیہ میں چار بستیوں پر بم پھینکے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.