کمارسوامی، امریکہ کے دس روزہ دورے پر ہیں۔ انھوں نے امریکہ میں کرناٹک کی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے ادیچن چناگری ٹرسٹ کی کوششوں کو سراہا۔
اس مندر کی تعمیر سے غیرممالک میں رہنے والے ہندستانی شہریوں کو خاص طور سے کرناٹک کی ثقافت اور وراثت کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔ یہ مندر کرناٹک کی ثقافت اور وراثت کے بارے میں معلومات میں اضافہ کرنے میں بھی مددگار ہوگا ۔
مذہبی رسم کے دوران ادیچن چناگری مٹھ کے چیئر مین نرملانند سوامی موجود تھے۔اس کے علاوہ وزیر سی ایس پٹاراجو ،مہیش، رن اسمبلی بوجے گوڑا سمیت دیگر لوگ بھی 20 ایکڑ زمین میں مندر کی تعمیر کی رسم میں موجود تھے۔
کمار سوامی نے نیوجرسی میں مندر کا سنگ بنیاد رکھا - undefined
کرناٹک کے وزیراعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے امریکہ کے شہر نیوجرسی میں شری کال بریشور مندر کا سنگ بنیاد رکھی جانے والی رسم میں شرکت کی۔
کمارسوامی، امریکہ کے دس روزہ دورے پر ہیں۔ انھوں نے امریکہ میں کرناٹک کی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے ادیچن چناگری ٹرسٹ کی کوششوں کو سراہا۔
اس مندر کی تعمیر سے غیرممالک میں رہنے والے ہندستانی شہریوں کو خاص طور سے کرناٹک کی ثقافت اور وراثت کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔ یہ مندر کرناٹک کی ثقافت اور وراثت کے بارے میں معلومات میں اضافہ کرنے میں بھی مددگار ہوگا ۔
مذہبی رسم کے دوران ادیچن چناگری مٹھ کے چیئر مین نرملانند سوامی موجود تھے۔اس کے علاوہ وزیر سی ایس پٹاراجو ،مہیش، رن اسمبلی بوجے گوڑا سمیت دیگر لوگ بھی 20 ایکڑ زمین میں مندر کی تعمیر کی رسم میں موجود تھے۔
News
Conclusion:
TAGGED:
کمار سوامی