اطلاعات کے مطابق گذشتہ سال کے مقابلہ میں اس سال ڈینگو کے زیادہ کیسس رپورٹ کئے گئے ہیں۔
تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ اس سال جنوری سے جون کے درمیان تقریباً 170 کیسس درج ہوئے جبکہ اسی وقفہ کے دوران گذشتہ سال صرف 90 کیسس درج کئے گئے تھے۔
گذشتہ سال جنوری سے دسمبر کے درمیان تقربیاً 600 ڈینگو کے کیسس منظر عام پر آئے تھے۔
رواں سال جون کے ختم تک تقربیاً 170 ڈینگو کے کیسس درج کئے گئے جبکہ آنے والے وقتوں میں ڈینگو کے کیسس میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
حیدرآباد میں ڈینگو کے کیسز میں اضافہ - حیدرآباد
ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں ڈینگو کے معاملات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
اطلاعات کے مطابق گذشتہ سال کے مقابلہ میں اس سال ڈینگو کے زیادہ کیسس رپورٹ کئے گئے ہیں۔
تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ اس سال جنوری سے جون کے درمیان تقریباً 170 کیسس درج ہوئے جبکہ اسی وقفہ کے دوران گذشتہ سال صرف 90 کیسس درج کئے گئے تھے۔
گذشتہ سال جنوری سے دسمبر کے درمیان تقربیاً 600 ڈینگو کے کیسس منظر عام پر آئے تھے۔
رواں سال جون کے ختم تک تقربیاً 170 ڈینگو کے کیسس درج کئے گئے جبکہ آنے والے وقتوں میں ڈینگو کے کیسس میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
News
Conclusion: