جس کے بعد سعودی عرب نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بھیجے گئے حملہ آور 5 ڈرونز تباہ کر دیئے۔
اس ڈرون حملہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں جبکہ ایئرپورٹ پر حسب معمول کا کام کاج چل رہا ہے۔
دو دن قبل حوثی باغیوں کی جانب سے ابھا ایئرپورٹ پر کئے گئے ڈرون حملہ میں 26 افراد زخمی ہوگئے تھے۔
سعودی حکام کے مطابق دو روز میں ابھا ایئرپورٹ پر باغیوں کا یہ دوسرا حملہ ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں کئی ممالک کی فوج نے مارچ سنہ 2015 میں یمن کے تنازعے میں اس وقت مداخلت کی جب صدر ہادی کی وفادار فورسز حوثی تحریک کے خلاف برسرپیکار تھیں۔
سعودی عرب پر ایک بار پھر حوثیوں کا ڈرون حملہ
حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پر دو دنوں کے دوران دوسرا حملہ کردیا۔
جس کے بعد سعودی عرب نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بھیجے گئے حملہ آور 5 ڈرونز تباہ کر دیئے۔
اس ڈرون حملہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں جبکہ ایئرپورٹ پر حسب معمول کا کام کاج چل رہا ہے۔
دو دن قبل حوثی باغیوں کی جانب سے ابھا ایئرپورٹ پر کئے گئے ڈرون حملہ میں 26 افراد زخمی ہوگئے تھے۔
سعودی حکام کے مطابق دو روز میں ابھا ایئرپورٹ پر باغیوں کا یہ دوسرا حملہ ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں کئی ممالک کی فوج نے مارچ سنہ 2015 میں یمن کے تنازعے میں اس وقت مداخلت کی جب صدر ہادی کی وفادار فورسز حوثی تحریک کے خلاف برسرپیکار تھیں۔
news
Conclusion: