ETV Bharat / briefs

انٹرسپلیمنٹری امتحانات کے سوالیہ پرچے غائب

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج میں ہوئی بے ضابطگیوں کو عوام ابھی بھول بھی نہ پائے تھے کہ تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن پھر ایک بار مشکل صورتحال سے دوچار ہوگیا ہے۔

انٹرسپلیمنٹری امتحانات کے سوالیہ پرچے غائب
author img

By

Published : Jun 7, 2019, 8:24 AM IST

اطلاعات کے مطابق ایڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کے سوالیہ پرچے کے دوباکس جو ضلع ورنگل کے ملس کالونی پولیس اسٹیشن کے اسٹرانگ روم میں رکھے گئے تھے، غائب ہوگئے۔

پرچہ سوالات کو گزشتہ ہفتے ملس کالونی پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا تھا۔ عہدیداروں کے مطابق پرچہ سوالات کے دوباکس غائب ہیں۔ ایڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کا آج سے آغاز ہوگیا۔

دوسری طرف سوالیہ پرچوں کی گمشدگی کے معاملے میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے وضاحت پیش کی ہے۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے عہدیداروں نے امتحانی پرچہ جات کے گمشدہ ہونے پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ گمشدہ پیپرز کی جگہ نئے سوالیہ پرچے فراہم کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ انٹرسپلیمنٹری امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.