ETV Bharat / briefs

دیپیکا نے کانز فلم فیسٹیول میں جلوے بکھیرے

author img

By

Published : May 19, 2019, 1:41 PM IST

فرانس کے شہر کانز میں 72 واں سالانہ فلم فیسٹیول جاری ہے جس کے ریڈ کارپٹ پر بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے فیشن کے جلوے بکھیردیئے۔

دیپیکا نے کانز فلم فیسٹیول میں جلوے بکھیرے

دپیکا پڈوکون نے لوریل میک اپ برینڈ کی سفیر کی حیثیت سے تیسری مرتبہ کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کی ہیں۔

اداکارہ نے ڈیزائنر پیٹر دنداس کی تیار کردہ میکسی زیب تن کی، جس میں وہ نہایت خوبصورت نظر آئیں۔ سفید میکسی میں ملبوس دپیکا پڈوکون کی جانب سے ریڈ کارپٹ پر اپنائے انداز کو بےحد پسند کیا گیا۔

دیپیکا نے کانز فیسٹیول کی مختلف تقریبات اور پریس میٹنگز کے لئے 5 ملبوسات کا انتخاب کیا تھا۔

فیسٹول کے دوسرے روز اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کی جس میں وہ بزنس لُک میں کافی دلکش نظر آئیں ۔

کانز فلم فیسٹول میں دیپکا نے نہایت سادہ لیکن اسٹائلش انداز اپنایا ۔

اداکارہ نے ہلکے ہرے رنگ کا فلر لباس بھی زیب تن کیا جس پر مائلڈ پنک رنگ کی کیپ کا انتخاب کیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر دپیکا کے مداح جہاں اداکارہ کو سراہتے نظر آرہے ہیں وہیں اُن کے شوہر اداکار رنویر سنگھ بھی پیام کے ذریعے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔

کانز فلم فیسٹیول میں دپیکا پڈوکون سمیت اداکارہ پریانکا چوپڑا، کنگنا رناوت اور بھارتی ٹی وی اسٹار حناء خان نے بھی فیشن کے جلوے بکھیرے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.