ETV Bharat / briefs

یہودی عبادت گاہ پر حملہ، ایک ہلاک - حملہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ راہب سمیت تین دیگر زخمی ہوگئے۔

امریکہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ‘ ایک ہلاک
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 7:32 AM IST

فائرنگ کا واقعہ سان ڈیاگو شہر کی یہودی عبادت گاہ میں پیش آیا، مرنے والوں میں یہودی مذہبی رہنما بھی شامل ہی۔ فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا جس سے پوچھ گچھ جاری ہے

عینی شاہدین نے بتایا کہ ایک شخص پیدل چلتا ہوا یہودی عبادت گاہ میں داخل ہوا اور فائرنگ شروع کردی۔ جبکہ حکام نے ملزم کی عمر 19 سال بتائی ہے جس کا تعلق سان ڈیاگو سے ہے۔

میئر نے کہا کہ یہ واقعہ نفرت پر مبنی تھا۔ گرفتاری کے بعد پولیس نے ملزم کی سوشیل میڈیا پر سرگرمیوں کا جائزہ لے رہی ہے۔ ملزم کے سوشیل میڈیا اکاونٹ پر یہودیوں کے خلاف نفرت انگیز خط بھی ملا ہے۔

پولیس نے ابھی تک ملزم کی شناخت ظاہر نہیں ہے تاہم عینی شاہدین اور میڈیائی رپورٹس کے مطابق ملزم کا نام ارنسٹ ہے جو دائیں بازو سے تعلق رکھتا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.