ETV Bharat / briefs

سری لنکا حملہ نیوزی لینڈ مسجد کا بدلہ تھا - روان وجئے واردانے

سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں کو نشانہ بناتے ہوئے کیا گیا دہشت گرد حملہ نیوزی لینڈ میں ہوئے مسجد پر انسانیت سوز حملہ کا بدلہ تھا، اس بات کا انکشاف سری لنکا کے سینئر وزیر نے پارلیمنٹ میں کیا۔

سری لنکا حملہ نیوزی لینڈ مسجد کا بدلہ تھا
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 4:53 PM IST

وزیر دفاع روان وجئے واردانے نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ سری لنکا میں کئے گئے حملے مقامی اسلامک گروپ کی کارستانی تھی۔ انہوں نے نیوزلینڈ کی مسجد میں دہشت گرد حملے کا بدلہ لینے کےلئے ایسا کیا۔

سری لنکا میں ایل ٹی ٹی ای کے خلاف خونریز جنگ کے ایک دہے بعد سب سے بڑے حملے میں ہوٹلوں اور گرجا گھروں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 321 ہلاک اور دیگر 500 افراد زخمی ہوئے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.