ETV Bharat / briefs

نصرت اور ممی کے رقص والی ویڈیووائرل - نصرت جہاں

مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان اور ٹالی ووڈ کی اداکارہ نصرت جہاں اور ممی چکرورتی کے رقص والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے الگ الگ کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔

نصرت اور ممی کے رقص والی ویڈیووائرل
author img

By

Published : May 29, 2019, 5:07 PM IST

سوشل میڈیا پر بشیرہاٹ پارلیمانی حلقے سے رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں اور جادب پور پارلیمانی حلقے سے رکن پارلیمنٹ ممی چکرورتی کی ٹک ٹاک ویڈیو تیز سے وائرل ہو رہی ہے۔

نصرت اور ممی کے رقص والی ویڈیووائرل
نصرت اور ممی کے رقص والی ویڈیووائرل

مشہور فلم ساز رام گوپال ورما نے دونوں اداکاروں کی ویڈیوشئیر کیا ہے۔اس ویڈیو میں نصرت اور ممی ایک انگلش گانے پر جم کر رقص کر تے ہوئے نظرآ رہی ہیں۔
ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے لوگوں نے مزاحیہ انداز میں تبصرے کر رہے ہیں ۔کچھ لوگوں نے کہاکہ واہ، واہ، واہ!!! بنگال کے نئے ایم پی ممی چکرورتی اور نصرت جہاں۔واقعی بھارت ترقی کررہا ہے۔
واضح رہے کہ حالیہ پارلیمانی انتخابات میں بشیرہاٹ پارلیمانی حلقے سے نصرت جہاں تقریباًڈھائی لاکھ ووٹوں سے کامیابی حاصل کی کی جبکہ جادب پور پارلیمانی حلقے سے ممی چکرورتی نے تقریبادولاکھ ووٹوں سے جیت درج کی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.