ETV Bharat / briefs

دہلی میں اے ٹی ایم کی کمی - آئی ایم ایف

بھارت میں اے ٹی ایم کی کمی کے سبب عوام کو کئی مشکلات کا سامنا ہے۔

ایک لاکھ افراد کے لیے صرف 20 اے ٹی ایم!
author img

By

Published : May 18, 2019, 11:15 AM IST

Updated : May 18, 2019, 12:53 PM IST

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ایک رپورٹ کے مطابق، دہلی میں ایک لاکھ افراد کے لیے محض 40 اے ٹی ایم ہیں لیکن اب ان کی تعداد بھی گھٹتی جارہی ہے۔

جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں ایک لاکھ افراد کے لیے محض 20 اے ٹی ایم ہی ہیں، جس میں زیادہ تر اے ٹی ایم میں بھی رقم کی بھی قلت ہے۔

وہیں دوسری جانب، ریزرو بینک آف انڈیا نے بھی اس رپورٹ کی تائید میں ہے۔ ایک رپورٹ میں آر بی آئی نے کہا کہ اے ٹی ایم ٹرینزیکشنز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، لیکن دہلی میں اے ٹی ایم کی تعداد گزشتہ دو برس کے دوران مسلسل کم ہوتی جارہی ہے۔

اس سلسلے میں ماہر معاشیات وید جین نے ای ٹی وی بھارت سےبتایا کہ اے ٹی ایم کے آپریٹنگ میں کئی گائیڈ لائنسز کی پاسداری کرنی پڑتی ہے، جس کی وجہ سے نجی بینکوں کو فی الحال کافی نقصان ہو رہا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ کئی بینک یہ کوشش کر رہے ہیں کہ اے ٹی ایم مشین کم ہی رہیں تاکہ اخراجات کو کنٹرول کیا جاسکے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : May 18, 2019, 12:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.