ETV Bharat / briefs

'ایگزٹ پولز پر بھروسہ نہیں' - undefined

نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما سلمان ساگر نے ایگزٹ پول پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ 'اصل نتائج اس کے برعکس آئیں گے'۔

ایگزٹ پولس پر بھروسہ نہیں: ساگر
author img

By

Published : May 23, 2019, 9:28 AM IST

سلمان ساگر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا کہ نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر میں اچھا مظاہرہ کریگی۔

ایگزٹ پولس پر بھروسہ نہیں: ساگر

انہوں نے سرینگر سے نیشنل کانفرنس کی جیت کا یقین ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 'کشمیری عوام نیشنل کانفرنس کے ساتھ ہیں'۔

Intro:national conference leader Salman Sagar

Body:...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.