آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے کمل ہاسن کے بیان کی حمایت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مہاتما گاندھی کا قاتل ناتھورام گوڈسےکوئی مہاتما نہیں تھا۔
واضح رہے کہ گذشتہ دنوں بالی وڈ اداکار کمل ہاسن نے ایک بیان میں کہا کہ آزاد بھارت کی تاریخ کا سب سے پہلا دہشت گرد ہندو تھا۔