ETV Bharat / briefs

نلسار یونیورسٹی میں نشستوں کی تقسیم : کانگریس نے اٹھائے سوال - نلسار یو نیورسٹی میں 85 فیصد نشستیں مقامی طلبا کومختص کرنے کا مطالبہ کیا۔

آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ترجمان ڈی شرون نے وزیر اعلی تلنگانہ  کے چندر شیکھر راو کو خط لکھ کرحیدرآباد میں واقع نلسار یو نیورسٹی میں 85 فیصد نشستیں مقامی طلبا کومختص کرنے کا مطالبہ کیا۔

author img

By

Published : May 7, 2019, 4:50 AM IST

مذکورہ یونیورسٹی میں قانون کی تعلیم دی جاتی ہے۔
اس ضمن میں انھوں نے کہا کہ نشستوں کی تقسیم میں مقامی طلبا کے ساتھ ناانصافی کی جارہی ہے۔
انھوں نے کہا کہ صرف 20 فیصد نشستیں مقامی طلبا کو دی جارہی ہیں،جبکہ مقامی طلبا کو 85 فیصد نشستیں مختص کرنے کے احکام ہیں جس کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
انھوں نے کہا کہ پسماندہ طبقہ کے ساتھ بھی نہ انصافی کی گئی مذکورہ یونیورسٹی میں پسماندہ طبقہ کو تحفظات بھی نہیں دیے گئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

D shravan
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.