نبنو(سکریٹریٹ بلڈنگ)میں ریاستی وزیر برائے شہری ترقیاتی فرہاد حکیم کی قیادت میں میٹنگ ہوئی۔
میٹنگ میں ریاستی وزیر فرہاد حکیم اور سبرتو مکھرجی مشتر کہ طور پر نئی ہٹی میونسپلٹی میں اعتماد کاووٹ ٹالنے کے لیےایڈمنسٹریٹر بیٹھانے کا فیصلہ کیا۔
فرہاد حکیم نے کہاکہ نئی ہٹی میونسپلٹی میں ایڈمنسٹریٹر بیٹھانے کا فیصلہ درست ہے۔اس پر کسی کو اعتراض نہیں کرنا چاہیے۔
دوسری طرف نئی ہٹی میونسپلٹی میں31 کونسلروں مییں سے 29 کونسلر کے بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد ترنمول کانگریس کی بورڈ اقلیت میں آگئی تھی۔
ترنمول کانگریس کوچھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے 29 کونسلرنے ضلع مجسٹریٹ کونئی ہٹی میونپسلٹی پرقابض ترنمول کانگریس کے بورڈ کوتحلیل کرنے کے لیے خط لکھاتھا۔