ETV Bharat / briefs

چندرابابو کی کرناٹک وزیراعلی سے ملاقات

ملک بھر میں عام انتخابات کے نتائج آنے سے پہلے تمام سیاسی پارٹیوں کی گہما گہمی جاری ہے۔

author img

By

Published : May 22, 2019, 12:57 PM IST

چندرابابو کی دیوے گوڑا اور کماراسوامی سے ملاقات

آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ چندرا بابو نائیڈو نے کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں سابق وزیراعظم دیوے گوڑا اور کرناٹک کے وزیراعلی ایچ ڈی کمارا سوامی سے ملاقات کی ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو اس وقت غیر بی جے پی جماعتوں کو ملک بھر میں متحد کرنے کی مہم میں مصروف ہیں۔

چندرا بابو گذشتہ روز نئی دہلی سے بنگلور پہنچے تو انہوں نے دیوے گوڑا اور ان کے بیٹے کمارا سوامی سے تقریباً آدھے گھنٹہ تک گوڑا کی رہائش گاہ پر بند کمرے میں ملاقات کی۔

نائیڈو نے بتایا ہے کہ ملک میں لوک سبھا انتخابات کے بعد نتائج پس منظر اور مرکز میں اقتدار سے بھگوا جماعت کو دور رکھنے کے لیے متحدہ طور پر حکمت عملی کی تیاری کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔

نائیڈو کی دیر رات آمد اور گوڑا و کمارا سوامی سے ملاقات کو اہمیت حاصل ہوگئی ہے، کیونکہ کمارا سوامی اور دیوے گوڑا نے گذشتہ روز اپوزیشن جماعتوں کے رہمناؤں کے اجلاس میں شرکت نہیں کی تھی۔

Intro:Body:

aamir

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.