ETV Bharat / briefs

مظفرنگر: کورونا کے 8 نئے کیسز، ایک مریض کی موت - مظفرنگر میں کورونا کے 8 نئے کیسز

مظفرنگر میں کورونا کے 8 نئے کیسز درج کئے گئے جبکہ ضلع میں 19 افراد اس وبا سے صحتیاب ہوئے۔ وہیں، ایک مریض کی موت کی خبر ہے۔

مظفرنگر: کورونا کے  8 نئے کیسز، ایک مریض کی موت

author img

By

Published : Jun 16, 2021, 9:26 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں کورونا وائرس کے کیسز میں کچھ کمی دیکھی جارہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 کیسز سامنے آئے ہیں۔ اسی دوران وبا سے ایک مریض کی موت ہوئی۔ اب ضلع میں کورونا وائرس کی وجہ سے 266 اموات درج کی گئی ہیں۔

مظفر نگر میں گذشتہ روز 19 افراد کورونا سے صحتیاب ہوئے۔ کورونا کو پھیلنے سے روکنے کےلیے ضلع انتظامیہ کی جانب سے متعدد اقدامات کئے جارہے ہیں۔ فی الحال ضلع میں 205 ایکٹیو کیسز ہیں جن کا علاج کیا جارہا ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رپورٹ ہونے والے 19 کیسز میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا اور بعض مریضوں کا گھر پر ہی علاج کیا جارہا ہے۔ ضلع میں ابھی تک 30 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.