ETV Bharat / briefs

مرشدآباد: ترنمول کانگریس کا شبھیندو ادھیکاری کو چیلنج - Trinamool Congress leader Abu Tahir Khan

ترنمول کانگریس کے رہنما ابو طاہر خان نے شبھیندو ادھیکاری کو نئی پارٹی تشکیل کرنے سے متعلق چیلنج کر دیا ہے۔

مرشدآباد ترنمول کانگریس کا شھبندو ادھکاری کو چیلنج

author img

By

Published : Nov 10, 2020, 1:10 PM IST

مغربی بنگال میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور شھبندو ادھکاری کے درمیان جاری تنازعہ موضوع بحث ہے.

مرشدآباد ضلع ترنمول کانگریس کے صدر ابو طاہر خان کا کہنا ہے کہ اسمبلی انتخابات سے قبل بنگال کی سیاسی صورتحال تیزی سے بدلے گی.

انہوں نے کہا کہ بدلتی سیاسی صورتحال کے مدنظر مختلف اضلاع سے مختلف خبری آئیں گی. اس کے باوجود لوگوں کو صبر سے کام لینا ہوگا.

ابو طاہر خان کا کہنا ہے کہ' شھبندو ادھکاری میں اتنی طاقت ہے تو وہ سامنے کیوں نہیں آتے ہیں. چھپ چھپ کر سیاسی کھیل کیوں کھیل رہے ہیں.'

ترنمول کانگریس کے رہنما کے مطابق مرشدآباد کے لوگوں میں کسی کو پھوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ہے. اگر ایسا کوئی کرتا ہے تو سماج کا دشمن کہلاتا ہے.

انہوں نے کہا کہ ممتابنرجی سرعام اپنی پارٹی کے نام کا اعلان کیا تھا. آج ان کی پارٹی اقتدار میں ہے. ہر کوئی ممتا نہیں ہو جائے گا.

ابر شھبندو ادھکاری کو اپنی سیاست صلاحیت پر اتنا ہی بھروسہ ہے تو نئی پارٹی کا اعلان کرکے دکھائے.

ترنمول کانگریس کے ضلع صدر ابو طاہر خان کا کہنا ہے کہ ادھیر رنجن چودھری کو شھبندو ادھکاری سے اتنی محبت کیسے ہو گئی. دونوں ایک دوسرے کے مخالفن ہیں.

انہوں نے کہا کہ ادھیر رنجن چودھری مرشدآباد ترنمول کانگریس کمیٹی میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن وہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.