ETV Bharat / briefs

اڈوانی کے نام مرلی منوہر کا خط وائرل - لال کرشن اڈوانی

بی جے پی کے سینئر رہنما مرلی منوہر کا ایک خط لال کرشن اڈوانی کے نام سے جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوا،تو لوگوں میں کھلبلی مچ گئی۔

اڈوانی کے نام مرلی منوہر کا فرضی خط وائرل
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 1:09 PM IST

کیونکہ اس خط میں الزام عائد تھا کہ انہیں (اڈاوانی اور مرلی منوہر جوشی) کو گھر (پارٹی) کے لوگوں نے بے عزت کرکے باہر نکال دیا۔

فرضی خط ،جو وائرل ہوا
فرضی خط ،جو وائرل ہوا

حالانکہ بعد میں جوشی کے دفتر نےیہ صاف کر دیا کہ یہ فرضی خط ہے۔ انہوں نے ایسا کوئی خط نہیں لکھا۔

غورطلب ہے کہ اس خط پر نیوز ایجنسی اے این آئی کا لوگو ہونے کے باعث اسے سچ مان لیا، عام انتخابات میں ٹکٹ نہیں دیے جانے کی وجہ سے بھی اس خط پر لوگوں کو یقین آگیا۔

حالانکہ ہفتہ کے روز اس خط میں کئی جگہ غلطیوں کی وجہ سے بھی لوگوں کو شک ہوا تھااور اب جوشی کی جانب سے بھی فرضی خط واضح کرنے کے بعد معاملہ صاف ہو گیا۔

دوسری جانب نیوز ایجنسی نے بھی اسے فرضی ہونے کی وضاحت کی ہے۔

غورطلب ہے کہ جوشی نے ووٹروں کو خط لکھ کر کہا تھا کہ بی جے پی کے جنرل سکریٹری نے ان سے کانپور یا کسی دیگر سیٹ سے الیکشن نہ لڑنے کے لیے منع کیا ہے۔ خط کے ذریعے جوشی نے ان سے زبراً وی آر ایس کے لیے جانے کی طرف اشارہ کیا تھا۔

لال کرشن اڈوانی اور مرلی منوہر جوشی کا نام اسٹار کیمپنروں کی لسٹ میں بھی نام نہیں ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.