ETV Bharat / briefs

پرینکا کی ضمانت پرماں خوش

ممتا بنرجی کی تصویرکے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں گرفتار پرینکا شرما کو سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے پر ان کی ماں نے خوشی کا ظہار کیا۔

author img

By

Published : May 14, 2019, 2:58 PM IST

بیٹی پرینکا کی ضمانت پرماں خوش

پرینکا شرما کی ماں راج کماری شرما نے کہاکہ مجھے یقین تھا کہ میری بیٹی کو سپریم کورٹ سے راحت ملے گی۔ کیوںکہ اسے جھوٹے الزام میں پھنسایا گیا تھا۔

بیٹی پرینکا کی ضمانت پرماں خوش
راج کماری شرما کاکہناہے کہ میری بیٹی بی جے پی کی سرگرم رہنماہے۔ یہاں کئی لوگ اس کے دشمن بن گئے تھے۔ان میں سے کسی نے میری بیٹی کوممتا بنر جی کی تصویرکے کیس میں پھنسایا ہے۔واضح رہے کہ پرینکا شرما کومغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنر جی کی تصویرکے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے سوشل میڈیا پرشئیر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.