وجئے شانتی نےکانگریس کے منصوبوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس عوام کے مسائل کو سمجھنے والی جماعت ہے،غریبوں کی جماعت ہے،انھوں نےکہا کانگریس صدر راہل گاندھی غریب عوام کو راحت پہنچانے اور ان کی زندگیوں میں خو شحالی کیلئے فکرمند ہیں.
اس موقع پر وجئے شانتی نےکہا کہ وزیراعظم مودی نے پانچ سالہ دور حکومت میں عوام کی فلاح وبہبود کو نظرانداز کردیا اور دولت مندوں کو فائدہ پہنچایا۔
وجئے شانتی نے کہا کہ وزیراعظم مودی نے ہر بھارتی کو پندرہ لاکھ روپئے دینے کا وعدہ تو وفا نہیں کیا اور نہ ہی کالا دھن واپس ایا۔
دوسری جانب کروڑوں روپئے کا غبن کرکے ملک سے بھاگنےوالے ملزمین کی مدد کی۔
وجئے شانتی نے کہا کہ پی ایم مودی نےاپنے اقدامات اور کارکردگی سے خود کو زیرو ثابت کیا ہےجبکہ راہل گاندھی نے کانگریس برسراقتدار ریاستوں میں عوام اور کسانوں کے مسائل کو حل کرنے کے اقدام کئے اورعوام کے ہیرو بن گئے۔
'مودی زیرو اور راہل ہیرو' - پدا پلی
کانگریس پارٹی کی اسٹار کمپینر وجئے شانتی نےتلنگانہ کے پدا پلی ضلع میں کانگریس کے روڈ شو میں حصہ لیا۔