ترنمول کانگریس نے مودی کے کیدارناتھ دور ے کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت درج کی ہے۔
ترنمول کانگریس کے ترجمان ڈریک اوبرائن نے کہاکہ عام انتخابات کی انتخابی مہم ختم ہونے سے قبل نریندر مودی اچانک کیدار ناتھ یاتراپر چلے گئے۔الیکشن آ ئین کی خلاف ورزی ہے۔
انہوں نے کہاکہ قومی اورلوکل میڈیانے مودی کے دورہ کیدار مندرکی جم کر تشہیرکیے جو الیکشن کی خلاف ورزی ہے۔اخلاقی طور پر ایسا نہیں ہونا چا ہئے تھا۔
مودی کا دورہ کیدارناتھ ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی:ترنمول - election
مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ کیدار ناتھ مندر کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قراردیاہے۔
مودی کا دورہ کیدار ناتھ الیکشن کی خلاف ورزی:ترنمول