ETV Bharat / briefs

کرشمائی رہنما ہیں مودی :رجنی کانت - بھارتیہ جنتا پارٹی

تمل فلموں کے سپراسٹار رجنی کانت نے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی زبردست فتح پر نریندرمودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہرو اور راجیوگاندھی جیسے کرشمائی رہنما ہیں، وہ 30مئی کو دہلی میں نریندر مودی کی حلف برداری تقریب میں شامل ہوں گے۔

مودی :رجنی کانت
author img

By

Published : May 28, 2019, 11:02 PM IST

رجنی کانت نے آج میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی جیت مودی کے کرشمہ کی جیت ہے۔ انھوں نے کانگریس صدر راہل گاندھی کو استعفی نہ دینے کی صلاح دیتے ہوئے ان کے تئیں اظہار ہمدردی کیا اور کہا کہ پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی طرف سے انتخابات میں انھیں تعاون نہیں ملا۔

سپر اسٹار نے کہاکہ راہل گاندھی کو صدر کا عہدہ چھوڑنے کے بجائے خود کو ثابت کرنا چاہئے ۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.