ETV Bharat / briefs

مودی حکومت تمام شعبوں میں ناکام:ممتا بنرجی - تمام شبعوں

مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنر جی نے کہاکہ مرکزمیں نریندر مودی کی حکومت تمام شبعوں میں ناکام ثابت ہو ئی ہے۔

مودی حکومت تمام شعبوں میں ناکام:ممتا بنرجی
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 3:34 PM IST

شمالی دینا ج پور کے یٹاہارمیں ترنمول کا نگریس کی امیدواراریپتا گھوش کی حمایت میں انتخابی ریلی کو خطاب کر تے ہوئے کہاکہ مرکز میں نریندرمودی کی حکومت نہ صرف تمام شعبوں میں ناکام ہوئی ہے بلکہ عام لوگوں کوگمراہ بھی کی۔
مودی حکومت کے آ نے کے بعد بھارت میں بے روز گاری میں زبردست اضا فہ ہوا۔بی روز گار کی سرح میں اضا فہ ہوا۔جی ڈی پی میں بھی کوئی بہتری نہیں آئی۔مودی لوگوں کو گمراہ کر تے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ملک میں بے روزگاری کم ہوئی۔یہ سب سے بڑا جھوٹ ہے۔
ممتا بنرجی کے مطابق میں جب تک زندہ رہوں گی اس وقت تک مودی کا پیچھا نہیں چھوڑوں گی۔مودی حساب دینا پڑے گا۔مودی نے جو کیا ہے وہ ملک کے لیے نہیں بلکہ بی جے پی کےلیے کیا۔انہوں نے ملک کو برباد کیا۔ فوج کو بدنام کیا۔ اقلیتیوں کو سب سے زیادہ پریشان کیا۔مسلمان،دلت سب پریشان ہیں۔ این آ ر سی کے نام سرحدی اضلاع میں رہنے والے عام بھارتیوں کوذہنی طور پر پریشان کیا۔ اس کا حساب کوئی اور نہیں عوام لے گی۔عوام کے سامنے مودی سے حساب لینے کا موقع ہے اور اس کا بھرپور استعمال کریں۔
ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنر جی کے مطابق شمالی دیناج پورحلقے سے ترنمول کا نگریس کی امیدوار اریپتا گھوش کوکامیاب بنائیں اور بی جے پی اور کانگریس کوشکست دیں۔ بی جے پی اور کانگریس دونوں سے ملک کو نقصان ہوااوراب ہونے نہ دیں۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.