فاروق عبد اللہ نے نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ''وزیر اعظم نریندر مودی بہت طاقتور بن گئے ہیں لیکن وہ دفعہ370اوردفعہ35اے کو نہیں ہٹاسکتے ہیں۔''
کانگریس کی زبردست شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے فاروق عبد اللہ نے کہا''ہار اور جیت تو زندگی کا حصہ ہے۔راہل گاندھی پانچ سال کے بعد واپسی کریں گے اور مجھے نہیں لگتا کہ امیٹھی کے لوگ اُنہیں بھولیں گے''۔