ETV Bharat / briefs

ماڈل پولنگ مراکز پر طبی سہولیات - بہار

ریاست بہار کے دربھنگہ پارلیمانی حلقے میں 11 بجے تک 17 فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

ماڈل پولنگ مراکز پر طبی سہولت،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 2:34 PM IST

ضلع میں کئی ماڈل پولنگ مراکز بنائے گیے ہیں، جہاں رائے دہندگان کو ضرورت پڑنے پر مفت میں طبی خدمات بھی فراہم کیا جا رہا ہے۔ ووٹروں کو کئی دوسری خدمات بھی فراہم کی جا ہی ہے۔

محمد احباب نامی شخص ووٹر نے بتایا کہ ہم لوگ پورے اہل خانہ کے ساتھ چائے پی کر ووٹ دینے آئے تھے۔ لوگوں میں اپنے حق رائے دہی کے بارے میں بیداری ہے اور پورے جوش خروش کے ساتھ ووٹ کر رہے ہیں۔

ماڈل پولنگ مراکز پر طبی سہولت،متعلقہ ویڈیو

عوام کیسی حکومت چاہتی ہے کے سوال پر کہا کہ جو حکومت سب کو ساتھ لے کر چلے اسے ووٹ ہو۔ موجودہ مودی حکومت سے شکایت بھی تھی کہ ان کے دور اقتدار میں روزگار میں کمی ہوئی ہےاور ترقی بھی نہیں ہوئی ہے۔

وہیں مقامی ریاض الدین سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ مودی حکومت سے لوگ خوش نہیں ہیں لوگ تبدیلی چاہتے ہیں۔ ملک ان کے اقتدار میں محفوظ نہیں سمجھ رہی ہے۔

Intro:دربھنگہ پارلیمانی حلقہ میں 11 بجے تک 17% پرسینٹ رائے دہندگان نے اپنی رائے دہندگی کا استعمال کر لیا ہے، وہیں ضلع میں کئ ماڈل پولنگ اسٹیشن بھی بنائے گئے ہیں جہاں رائے دہندگان کو ضرورت پرنے پر مفت میں طبی خدمات بھی دیا جا رہا ہے - - اور رائے دہندگان کے لئے کئ دوسری خدمات بھی فراہم کروائی جا رہا ہے - -

Body:وہیں دوسری طرف اس پولنگ مرکز سے ووٹ ڈالکر لوٹ رہے مسلم رائے دہندگان سے جب پوچھا تو سب کی کمو بیس ایک سی سوچ لگی اسی دوران ووٹ ڈالکر اپنے گھر جا رہے محمد احباب سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ہم لوگ پورے پریوار کے ساتھ چائے پی کر ووٹ ڈالنے آ ئے تھے ووٹروں میں ووٹ کے لیے بیداری ہے پورے جوش و خروش سے ووٹ ڈال رہے ہیں لوگ - وہیں کیسی حکومت چاہ رہے ہیں اس پر کہا کہ جو حکومت سب کو ساتھ لیکر چلے اسے ووٹ ہو وہیں موجودہ نریندر مودی حکومت سے سکایت بھی تھی کہ اس کے دورے اقتدار میں روزگار کی کمی آگئی اور ترقی نہیں ہوئ---
وہیں مقامی ریاجدین سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ مودی حکومت سے لوگ خوش نہیں ہیں لوگ بدلاؤ چاہ رہی ہے - - ملک اس کے اقتدار میں تحفظ نہیں سمجھ رہی ہے - - -

بائٹ - - 1---محد احباب، مقامی
بائٹ - - 2--ریاج الدین، مقامی رائے دہندگان
بائٹ - - - 3---انیتا دیوی ،اے این ایم

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.