ETV Bharat / briefs

امیدوار نے ای وی ایم توڑ دی

عام انتخاب کے پہلے مرحلے کی پولنگ شروع ہو چکی ہے۔ متعدد مقامات سے ای وی ایم کے خراب ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

امیدوار نے ای وی ایم توڑی
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 11:44 AM IST

ریاست آندھرا پردیش میں جنا سینا پارٹی کے اسمبلی انتخابات کے ایک امیدوار نے ای وی ایم توڑ دی، جس کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

غورطلب ہے کہ ریاست کی 25 پارلیمانی سیٹ اور 175 اسمبلی سیٹوں کے لیے ایک ساتھ ووٹنگ ہو رہی ہے۔

اننت پور ضلع میں امیدوار مدھوسودن گپتا نے بوتھ پر ای وی ایم کو اٹھا کر پٹک دیا، جس کے بعد وہاں موجود سکیورٹی اہکاروں نے انہیں گرفتار کر لیا۔ حالانکہ ای وی ایم توڑے جانے کی جوہات کا ابتک پتہ نہیں چل سکا ہے کہ انہوں نے کیوں ایسا کیا؟

غورطلب ہے کہ آج 17 ویں عام انتخاب کے لیے پہلے مرحلے کی پولنگ جاری ہے۔ 91 سیٹوں کے لیے 14 کروڑ سے زائد ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر سکیں گے۔ 1279 امیدواروں میدان میں ہیں۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.