ETV Bharat / briefs

'نتیش کمار اخلاقی بنیادوں پر استعفی دیں' - نتیش کمار

بہار کے مظفرپور میں چمکی بخار سے 300 سے زائد بچوں کے ہلاک ہونے پر مجلس اتحاد المسلمین کے صوبائی صدر اخترالایمان نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار پر نکتہ چینی کی۔

'نتیش کمار اخلاقی بنیادوں پر استعفی دیں'
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 11:28 PM IST

اخترالایمان نے کہا کہ ابھی گذشتہ دنوں قبل شیلٹر ہاوس میں معصوم بچیوں کی جنسی ہراسانی کا واقعہ پیش آیا تھا نتیش کمار کی حکومت میں سوشاسن کی سرکار، چتور حکمراں کی سرکار، غریبوں کو ترقی کے ساتھ انصاف کی سرکار لیکن گذشتہ دس سالوں میں نتیش کمار جب سے حکومت کررہے ہیں چمکی بخار سے وہاں ہرسال بچوں کی موت ہو رہی ہے اور یہ ناکارہ حکومت تماشہ بنے بیٹھے ہیں۔

ہلاک ہونے والے زیادہ تر غریب مزدوروں اور دلتوں کے بچے ہیں۔ نتیش کمار کے اندر اگر زرا سی بھی آدمیت باقی ہے، اگر زمیر زندہ ہے تو اس سلسلے میں ان کو ٹھوس قدم اٹھانا چاہیے۔نتیش کمار کو اخلاقی بنیادوں پر استعفی دینا چاہیئے۔

'نتیش کمار اخلاقی بنیادوں پر استعفی دیں'

اخترالایمان نے مزید کہا کہ نتیش کمار کو میں یاد دلانا چاہتا ہوں کہ نتیش بڑا زمیر آپ کا زندہ تھا کہ جب آپ ریل منسٹر تھے تو گیسل حادثہ کے وقت اخلاقی ذمہ داری نبھاتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اگر وہ اخلاقی ہس اب بھی باقی تو کم از کم شیلٹر ہوم کے نام پر مظفرپور کے معصوموں کے موت کے نام پر اب تک تو آپ کو نئی راہ تلاش کرنی چاہیے۔

Intro:بہار : مظفرپور میں چمکی بخار سے 300 سے زائد بچوں کے مارے جانے پر مجلس اتحاد المسلمین کے صوبائی صدر اخترالایمان نے آج ریاست کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار پر جمکر نشانہ سادھا.
انہوں نے کہا کہ بہار کے شہر مظفرپور کا نام جب بھی لب پہ آتا ہے آنکھوں میں آنسوں آتی ہے اور ہر انسان کا جس کے سینے میں دھڑکتا ہوا انسانی دل ہے اور جس کا زمیر زندہ ہے ان کی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں.
ایم آئی ایم صوبائی صدر نے کہا کہ ابھی پچھلے دنوں کا واقعہ تھا کہ شیلٹر ہاوس میں معصوم بچیوں کا وہاں جس طرح آبروریزی ہوا ہے نتیش کمار کی حکومت میں، سوشاسن کی سرکار، چتور حکمراں کی سرکار، غریبوں کو ترقی کے ساتھ انصاف کی سرکار لیکن پچھلے دس سالوں میں نتیش جی جب سے گدی میں بیٹھے ہیں چمکی بخار سے وہاں ہرسال بچوں کی موت ہو رہی ہے اور یہ نکمی ناکارہ حکومت تماشا بین بنے بیٹھے ہیں. مرنے والے زیادہ تر غریبوں، مزدوروں اور دلتوں کے بچے ہیں. نتیش کمار جی کے اندر اگر زرا سی بھی آدمیت باقی ہے، اگر زمیر زندہ ہے تو اس سلسلے میں ان کو ٹھوس قدم اٹھانا چاہیے.
اخترالایمان نے کہا کہ نتیش کمار کو میں یاد دلانا چاہتا ہوں کہ نتیش جی بڑا زمیر آپ کا زندہ تھا کہ جب آپ ریل منسٹر تھے تو گیسل حادثہ کے وقت اخلاقی زمداری دکھاتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اگر واقتا وہ اخلاقی ہس اب بھی باقی تو کم از کم شیلٹر ہوم کے نام پر مظفرپور کے معصوموں کے موت کے نام پر اب تک تو آپ کو نئی راہ تلاش کرنی چاہیے.

Body:اخترالایمان
بہار صدر
مجلس اتحاد المسلمین

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.