ETV Bharat / briefs

لاکھوں روپے کے جعلی نوٹ برآمد، متعدد گرفتار - پانچ لوگوں گرفتار

بہار میں ضلع سارن کے بنیاپور تھانہ علاقے کے بھکورا بھٹی گاؤں سے پولیس نے پانچ لاکھ 23 ہزار روپے کے جعلی نوٹ کے ساتھ پانچ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

لاکھوں روپے کے جعلی نوٹ برآمد
author img

By

Published : Apr 4, 2019, 1:50 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ ہرکشور رائے نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اطلاعات کی بنیاد پر بھکور بھٹی گاؤں کے ایک ٹھکانے پر کل دیر رات چھاپہ مارا گیا۔

اس دوران موقع سے پانچ لاکھ 23 ہزار کے جعلی نوٹ، پرنٹر، پیپر اور کچھ بغیر کٹے ہوئے نوٹ برآمد کیے گئے ہیں۔ جس میں پانچ اسمگلرز کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ہرکشور رائے نے بتایا کہ پوچھ گچھ کے دوران گرفتار کیے گئے اسمگلرز نے بتایا کہ جعلی نوٹوں کو لوک سبھا انتخابات میں استعمال کیا جانا تھا۔

ایساخیال کیا جارہا ہے کہ وہ ایک ماہ سے جعلی نوٹ کا کاروبار کررہے تھے اور ان نوٹوں کا استعمال مغربی بنگال اور آسام میں کیا جاتا تھا،جہاں سے اب تک ایک کروڑ سے زائد کے جعلی نوٹ بازار میں چلائے جاچکے ہیں۔

Intro:Body:

ee

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.