محکمہ موسمیات نے یہ پیشن گوئی کی ہے۔
دفتر محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہاکہ آئندہ دو دنوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات پر 30 تا 40 کیلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں گی۔
بعض مقامات پر شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے۔ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں بعض مقامات پر گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔