ETV Bharat / briefs

یوگا کی تشہیر کرنے والے میڈیا اداروں کو اعزاز - india yoga

حکومت یوگا کی تشہیر و نشریات کرنے والے 33میڈیا اداروں کو اعزاز سے نوازے گی۔

یوگا کی تشہیر کرنے والے میڈیا اداروں کو اعزاز
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 2:58 PM IST

حکومت یوگا کی تشہیر و نشریات میں اہم کردار ادا کرنے والے 33 میڈیا اداروں کو اس مرتبہ 21جون کو 'یوگا دیوس' کے موقع پر اعزاز سے نوازے گی۔

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر پرکاش جاویڈکر نے ہفتہ کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ ان کی وزارت 11پرنٹ میڈیا اداروں، 11نیوز چینلز اور 11ریڈیو چینلوں کو توصیفی سند دیکر اعزاز سے نوازے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.