ETV Bharat / briefs

سڑک حادثے میں چار ہلاک، متعدد زخمی

author img

By

Published : May 13, 2019, 3:06 PM IST

Updated : May 13, 2019, 3:16 PM IST

میرٹھ میں بارات سے لوٹ رہی ایک ٹاٹا میجک حادثے کا شکار ہوگئی ہے، جس میں چار افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

سڑک حادثے میں چار کی موت متعدد زخمی

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں بارات سے لوٹ رہی ایک ٹاٹا میجک کو ٹرک نے زور شدید ٹکر مار دی، اس حادثے میں میجک میں سوار باراتی بری طرح زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس زخمیوں نے ہسپتال پہنچایا، جبکہ دوران علاج چار لوگوں کی موت ہوگئی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا، دوسری جانب موت کی اطلاع پر ان کے اہلخانہ نے جم کر ہنگامہ آرائی کی۔

زخمیوں کو میڈیکل ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جن میں کچھ حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت میرٹھ کے رہائشی کے طور پر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ بجنور کے ایک بریج پر آمد و رفت بند ہونے کی وجہ سے گڑھ روڈ پر آمد و رفت کا سلسلہ تیزی سے بڑھا ہے، جس کی وجہ سے آئے دن اس روڈ پر سڑک حادثے ہورہے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس کی تعداد کم ہے جس کہ وجہ سے بھی اس پر قابو پانا مشکل ہورہا ہے۔

Intro:بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں بارات سے لوٹ رہی ایک ڈاٹا میجک کو ٹرک نے زور دار ٹکر مار دی اس حادثے میں میجک میں سوار باراتی بری طرح زخمی ہوگئے اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیا دوران علاج چار لوگوں کی موت ہوگئی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا دوسری جانب موت کی اطلاع پر ان کے اہلخانہ نے جم کر ہنگامہ آرائی کی.

Body:میرٹھ کے کھٹور تھانہ علاقے میں گڑھ روڈ پر ایک ٹاٹا میجک بارات سے لوٹ رہی تھی اسی دوران تیز رفتار ٹرک میں زور دار ٹکر ماری جس میں چار لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ دیگر لوگ زخمی ہیں.
زخمیوں کو میڈیکل می میں داخل کرایا گیا ہے جن کی حالت نازک بتائی جارہی ہے.

پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت میرٹھ کے رہنے والے کے طور پر ہوئی ہوئی ہے.
واضح رہے کہ بجنور کے ایک بریج پر آمد و رفت بند ہونے کی وجہ سے گڑھ روڈ پر آمد و رفت کا سلسلہ تیزی سے بڑھا ہے جس کی وجہ سے آئے دن اس روڈ پر سڑک حادثے ہورہے ہیں. پولیس کا ماننا ہے کہ ٹرافک پولیس کی تعداد کم ہے جس کہ وجہ سے بھی اس پر قابو پانا مشکل ہورہا ہے

Conclusion:بائٹ : اویناش پانڈے ایس پی
Last Updated : May 13, 2019, 3:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.