ETV Bharat / briefs

مئیر فرہاد حکیم ساری رات حالات کا جائزہ لیتے رہے

مغر بی بنگال کے وزیر اور کولکاتامینسپل کارپوریشن کے مئیر فرہاد حکیم طوفان فانی سے نمٹنے کےلیے خود ہی ساری کولکاتا کے مختلف بورو دفتروں کا دورہ کر تے رہے۔

author img

By

Published : May 4, 2019, 3:21 PM IST

مئیر فرہاد حکیم ساری رات حالات کا جائزہ لیتے رہے

مغر بی بنگال کے وزیرفرہاد حکیم گزشتہ سب 11 بجے چیتلا میں واقع اپنے گھر سے باہر نکلے اور ساری مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور ذمہ ادارن سے بات چیت کی۔
فرہاد حکیم سب سے پہلے 82 نمبروارڈ کادورہ کیا اور بوروچئیرمین سے ملاقات کرکے حالات کاجائزہ لیا۔
رات 11 بجے 13 نمبر اور14 نمبر وارڈکا دورہ کیا اور وہاں موجود کونسلراور این ڈی آ ر ایف کی ٹیم سے ملاقات کی ۔
رات 11:30 بجے گارڈن ریچ کے میلادنگر پہنچے اور وہاں کے حالات سے متعلق جانکاری لی۔اس وقت ان کے ساتھ ڈیٹی مئیر بھی تھے۔
رات 12بج کر 15 منٹ پر ٹرائنگلور پارک کادورہ کیااور پورو چئیر مین سے بات چیت کرنے کے آ گے بڑھ گئے۔
ریاستی وزیر رات ایک بج کر 15 منٹ پر ٹالا پہنچے اور ڈپٹی مئیر اتین گھوش سے ملاقات کرکے ساری جانکاری حاصل کی۔وہاں پتہ چلا ہے کہ ایک امکان کے گرنے سے پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
رات دوبچے فرہاد حکیم کولاکاتاکارپوریشن کے دفترپہنچے جہاں مئیران کونسل دیباسیش کمار ،رات ڈھا ئی بجےبدھان نگر کے مئیرسبھاشاچی فرہاد حکیم سے ملاقات کرنے پہنچے۔
صبح پانچ بجے تک مئیر فرہاد حکیم اور اپنے ساتھیوں کےساتھ حالات کا جائزی لیتے ریہے اور ساڑھے پانچ اپنے گھر کے لیے روانہ ہو گئے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.