مغر بی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے مدھم گرام کے ساجر ہاٹ میں واقع گنجی کارخانے میں بھیاک آگ لگ گئی۔ فا ئر بریگیڈ کی 18 ایجنوں کی مدد سے پانچ گھنٹے کی مشقت کے بعد آ گ پر قابو پایا گیا۔
فائر بریگیڈ کے اہلکارکے مطابق آ گ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں چل سکی ہے۔ابتدائی تفتیش سے پتہ چلتاہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آ گ لگی ہے۔ کارخانے میں فائر سیفٹی نہیں ہونے کی وجہ سے گنجی کارخانے کے مالک کے خلاف لاپرواہی کی شکایت درج کی گئی ہے۔
دوسری طرف بانشدوں کاکہنا ہے کہ کارخانے میں سلنڈر پھٹنے سے آ گ لگی ہے۔مدھم گرام تھانے کی پولیس اور باشندوں کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔ پالیس کے لاٹھی چارج میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ضلع محکمہ اسپتال میں داخل کرایاگیاہے۔
مدھم گرام کے گنجی کارخانے میں آتشزدگی
مدھم گرام کے ساجر ہاٹ میں واقع گنجی کارخانے میں بھیانک آگ لگنے سے لاکھوں روپے کے نقصان ہو نے کی اطلاع ہے۔ناراض باشندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں متعددافرادزخمی ہو گئے۔
مغر بی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے مدھم گرام کے ساجر ہاٹ میں واقع گنجی کارخانے میں بھیاک آگ لگ گئی۔ فا ئر بریگیڈ کی 18 ایجنوں کی مدد سے پانچ گھنٹے کی مشقت کے بعد آ گ پر قابو پایا گیا۔
فائر بریگیڈ کے اہلکارکے مطابق آ گ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں چل سکی ہے۔ابتدائی تفتیش سے پتہ چلتاہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آ گ لگی ہے۔ کارخانے میں فائر سیفٹی نہیں ہونے کی وجہ سے گنجی کارخانے کے مالک کے خلاف لاپرواہی کی شکایت درج کی گئی ہے۔
دوسری طرف بانشدوں کاکہنا ہے کہ کارخانے میں سلنڈر پھٹنے سے آ گ لگی ہے۔مدھم گرام تھانے کی پولیس اور باشندوں کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔ پالیس کے لاٹھی چارج میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ضلع محکمہ اسپتال میں داخل کرایاگیاہے۔
shamsher
Conclusion: