ETV Bharat / briefs

ترنمول کا نگریس اور بی جے پی حامیوں میں جھڑپ - ترنمول کا نگریس

بانکوڑہ ضلع کے ویشنو پور تھانہ علاقے میں ترنمول کا نگریس اور بی جے پی کارکنان کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

ترنمول کا نگریس اور بی جے پی کے حامیوں جھڑپ
author img

By

Published : May 12, 2019, 12:58 PM IST

مغر بی بنگال کے بانکوڑہ ضلع کے ویشنو پور تھانے علاقے میں پولنگ بوتھ کے قریب ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ ہو نے کی اطلاع موصول ہو ئی ہے۔ دونوں پارٹیوں کے کارکنان کے درمیان بم بازی ہو ئی جس میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کاکہنا ہے کہ پولیس اور مرکزی فورسز کے جوانوں کی مدد سے حالات پر قابو پا یا گیا ہے۔ چند افراد کو حراست لیے گئے ہیں۔
ترنمول کانگریس کے رہنما شبھندوادھکاری کاکہنا ہے کہ جھاڑکھنڈ سے آ ئے ہوئے شرپسندوں کی مدد سے بی جے پی کے کارکنان برتھ پر قبضے کر نے کی کوشش کر رہے تھے۔
بی جے پی کے رہنما اشوک گورائی کاکہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کے حامیوں نے علاقے میں بم بازی کرکے بوتھ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.