ETV Bharat / briefs

اجتماعی جنسی زیادتی کا ایک اور واقعہ - وائرل

ریاست اترپردیش کے ضلع مہوبہ کے شری نگر علاقے میں ایک لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے بعد اس کا ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کیے جانے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔

لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 3:36 PM IST

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جٹا شنکر راو نے کہا کہ شری نگر علاقے کے ایک گاؤں کی مذکورہ واقعہ دو ہفتے پہلے کا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مدھیہ پردیش کے ضلع پنا کے رہنے والے متأثرہ بچی اپنے اہل خانہ کے ساتھ گرمی کی چھٹیوں میں اپنے آبائی گاؤں آئی تھی۔ الزام ہے کہ گاؤں کے دو نوجوان راجیش و امول ایدو ایک دن بچی کو اکیلے دیکھ اسے زبردستی ایک گھر میں لے گئے۔ جہاں انہوں نے اس کے ساتھ منھ کالا کیا۔ اتنا ہی نہیں ملزموں نے اس دوران اپنے موبائل فون سے اس کا ویڈیو بھی بنا لیا۔ اور اس ضمن میں کسی کو کچھ بتانے پر ویڈیو کووائرل کردینے کی دھمکی بھی دی ۔

انہوں نے کہا کہ ڈری سہمی متاثرہ بچی اپنے ساتھ ہوئی زیادتی کے حوالے سے خاموش رہی لیکن معاملے کا خلاصہ دو دن پہلے اس وقت ہوا جب مجرموں نے لڑکی کو بلیک میل کرنے کی غرض سے اس کا ویڈیو وائرل کردیا۔ معاملے کے روشنی میں آتے ہیں متأثرہ کے اہل خانہ نے تھانے پہنچ کر معاملے کی شکایتکی۔

پولیس نے لڑکی کے اہل خانہ کی جانب سے تحریری شکایت پر دونوں ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔دونوں پولیس کی گرفت سے فرار چل رہے ہیں

Intro:Body:

neelofar 3

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.