ETV Bharat / briefs

حیدرآباد کی ماریہ تہمین کو چاندی کا تمغہ

شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی 13سالہ ماریہ تہمین نے دبئی میں منعقدہ ٹیبل سوکر جونیئر ٹورنمنٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

author img

By

Published : Jun 11, 2019, 11:53 PM IST

marya-tamheen

بین الاقوامی سطح پر حیدرآباد کا نام روشن کرنے والی اس کمسن کھلاڑی کا ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا گیا۔

marya-tamheen

ماریہ دبئی میں منعقدہ اس ٹورنامنٹ میں ریاست تلنگانہ سے حصہ لینے والی پہلی کھلاڑی تھیں، جنہیں سنگل مقابلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل ہوا جبکہ ڈبلزز میں برونز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہیں-

حیدرآباد کے ذاکر علی خان نے بھی ان مقابلوں میں حصہ لیتے ہوئے سنگل اور ڈبلز میں براونز میڈل حاصل کیے۔

Intro:شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی 13سالہ ماریہ تہمین نے دبئی میں منعقدہ ٹیبل سو کر جونیئر ٹورنمنٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا بین الاقوامی سطح پر پر ہر بات کا نام روشن کرنے والی علی اس کمسن کھلاڑی کا حیدر آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا گیا_
ماریہ دبئی میں منعقدہ اس ٹورنامنٹ میں ریاست تلنگانہ سے حصہ لینے والی پہلی کمسن کھلاڑی تھی جنہیں سنگل مقابلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل ہوا جبکہ ڈبلز ز میں برونز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہیں-

Body:حیدرآباد کے ذاکر علی خان نے بھی ان مقابلوں میں حصہ لیتے ہوئے سنگل اور ڈبلز میں براونز میڈل حاصل کیے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.