ETV Bharat / briefs

منافع خوروں کے خلاف مہم - منافع خوروں کے خلاف مہم

اے۔ڈی۔سی اونتی پورہ نے پانپور میں ناجاٸز منافع کمانے والوں کے خلاف آج مہم چلاٸی، اس دوران تین دُکانیں سربمہر کی گئیں اور اُنیس ہزار دوسو روپیہ بطور جُرمانہ دکانداروں سے وصول کیے گئے۔

منافع خوروں کے خلاف مہم
author img

By

Published : May 15, 2019, 8:59 PM IST

مونسپل کمیٹی، محکمہ ناپتول، پولس اور فوڈ سیفٹی کے محکموں نے مہم میں حصہ لیا۔

منافع خوروں کے خلاف مہم

مہم کے دوران منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں اور غیر معیاری غذاٸی اجناس فروخت کرنے والے دکانداروں اور تاجروں سے 19200 روپیہ بطور جُرمانہ وصول کیے گیے،جبکہ غیر معیاری غزآئی اجناس کو موقع پر ہی ضائع کیا گیا۔

اس موقعے پر پانپور کے مین مارکیٹ سے تین دکانداروں کے دکانوں کو سربمہر کیا گیا۔

مزید اس سلسلے میں اے۔ڈی۔سی نے تاجروں اور دکانداروں کو غیر معیاری اجناس فروخت کرنے سے اجتناب کرنے کو کہا۔

انہوں نے دکانداروں اور تاجروں سے تنبیہ کیا ہے کہ وہ حکام کی طرف سے دیے گئے حکمنامے کی تعمیل کریں ورنہ قانونی کاررواٸی کی جائے گی۔

Intro:تین دُکانیں سربمہر،اُنیس ہزار دوسو روپیہ (19200)روپیہ بطور جُرمانہ دکانداروں سے وصول،اے۔ڈی۔سی نے پانپور کے مختلف علاقوں میں چلاٸی مارکیٹ چکنگ مہم۔

اے۔ڈی۔سی اونتی پورہ نے پانپور میں ناجاٸز منافع خوروں کے خلاف آج مہم چلاٸی۔مونسپل کمیٹی،محکمہ ناپتول،پولس اور فوڈ سیفٹی کے محکموں نے مہم میں حصہ لیا۔مہم کے دورآن ناجاٸز منافع خوروں،ذخیرہ اندوزوں اور غیر معیاری غزاٸی اجناس فروخت کرنے والے دکانداروں اور تاجروں سے 19200 روپیہ بطور جُرمانہ وصول کۓ گۓ۔جبکہ غیر معیاری غزآٸی اجناس کو موقع پر ہی ضایع کیا گیا۔اس موقع پر پانپور کے مین مارکیٹ سے تین دکانداروں کے دکانوں کو سربمہر کیا گیا۔مزید اس سلسلے میں اے۔ڈی۔سی نے تاجروں اور دکانداروں کو غیر معیاری اجناس فروخت کرنے سے اجتناب کرنے کو کہا انہوں نے دکانداروں اور تاجروں سے تنبیہ کیا ہے کہ وہ حکام کی طرف سے اجرإ کۓ گۓ نرخ ناموں پر عمل کریں ورنہ قانونی کاروآٸی کی جاۓ گی۔

Body:تین دُکانیں سربمہر،اُنیس ہزار دوسو روپیہ (19200)روپیہ بطور جُرمانہ دکانداروں سے وصول،اے۔ڈی۔سی نے پانپور کے مختلف علاقوں میں چلاٸی مارکیٹ چکنگ مہم۔

اے۔ڈی۔سی اونتی پورہ نے پانپور میں ناجاٸز منافع خوروں کے خلاف آج مہم چلاٸی۔مونسپل کمیٹی،محکمہ ناپتول،پولس اور فوڈ سیفٹی کے محکموں نے مہم میں حصہ لیا۔مہم کے دورآن ناجاٸز منافع خوروں،ذخیرہ اندوزوں اور غیر معیاری غزاٸی اجناس فروخت کرنے والے دکانداروں اور تاجروں سے 19200 روپیہ بطور جُرمانہ وصول کۓ گۓ۔جبکہ غیر معیاری غزآٸی اجناس کو موقع پر ہی ضایع کیا گیا۔اس موقع پر پانپور کے مین مارکیٹ سے تین دکانداروں کے دکانوں کو سربمہر کیا گیا۔مزید اس سلسلے میں اے۔ڈی۔سی نے تاجروں اور دکانداروں کو غیر معیاری اجناس فروخت کرنے سے اجتناب کرنے کو کہا انہوں نے دکانداروں اور تاجروں سے تنبیہ کیا ہے کہ وہ حکام کی طرف سے اجرإ کۓ گۓ نرخ ناموں پر عمل کریں ورنہ قانونی کاروآٸی کی جاۓ گی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.