ETV Bharat / briefs

منوج تیواری نے کی شیلا دکشت سے ملاقات - منوج تیواری

بھارتیہ جنتا پارٹی دہلی کے صدر منوج تیواری نے دہلی کانگریس کی صدر شیلا دکشت سے ملاقات کی۔

منوج تیواری نے کی شیلا دکشت سے ملاقات
author img

By

Published : May 25, 2019, 8:06 PM IST

واضح رہے کہ منوج تیواری نے شمال مشرقی دہلی لوک سبھا حلقہ سے شیلا دکشت کو شکست دیکر فتح حاصل کی ہے۔

منوج تیواری نے شیلا دکشت کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے ملاقات کی اور ان کا آشیرواد لیا۔

واضح رہے کہ منوج تیواری نے شمال مشرقی دہلی لوک سبھا حلقہ سے شیلا دکشت کو شکست دیکر فتح حاصل کی ہے۔

منوج تیواری نے شیلا دکشت کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے ملاقات کی اور ان کا آشیرواد لیا۔

Intro:بی جے پی کے منوج تیواری نے شیلا دکشت سے ملاقات کی

نئی دہلی
بھارتیہ جنتا پارٹی دہلی کے صدر منوج تیواری نے دہلی کانگریس کی صدر سیلا دکشت سے ملاقات کی۔
واضح ہو کہ منوج تیواری نے شمال مشرقی دہلی لوک سبھا حلقہ سے شیلادکشت کو شکست دیکر فتح حاصل کی ہے۔منوج تیواری نے شیلا دکشت کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے ملاقات کی اور آشیرواد لیا۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.