ترنمول کا نگریس سپریمو ممتا بنر جی نے کہاکہ نریندر مودی چوکیدار کم چور زیادہ ہے۔ملک کویندر مودی سے جتنا نقصان ہو اہے اتنا کسی دوسرے وزیر اعظم سے نہیں ہو ا۔ وہ وزیر اعظم ہی کیا جس سے ملک اور عوام کو نقصان پہنچے۔
عوام سے اپیل ہے کہ نریندر مودی کی قیادت والی بی جے پی کو یکطرفہ طورپرنظر انداز کر کےدہلی میں نئی حکومت بنا نے میں اہم رول ادا کر ے گی۔مودی حکومت بھارتی شہریوں کو غیرملکی بنانے کےلیےاین آ ر سی بل لارہی ہے۔اس سے کس کوفائدہ ہوگا۔
ملک کی سیکورٹی خطرے میں پڑ گئی ہے۔مودی حکومت کے پاس جموں کشمیرکے مسائل حل کرنے کےلیے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔
مودی کی حکومت میں مسلمان بھا ئیوں کے ساتھ بہت برا ہو رہا ہے۔
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نے دارجلنگ کےلیے کچھ کچھ بھی نہیں کیا ہے۔
بنگال کا دارجنلنگ سے گہرا رشتہ ہے اسے کوئی توڑ نہیں سکتا ہے۔
چوکیدار چورکودہلی سے ہٹاؤ،ترنمول کانگریس کی حکومت بناؤ:ممتمابنرجی - ،ترنمول کانگریس
دارجلنگ کے چوک بازار میں انتخابی ریلی سے خطاب کر تے ہو ئے مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے کہاکہ نریندر مودی چوکیدار چور کو دہلی سے ہٹاؤ اور مرکز میں ترنمول کانگریس کی حکومت بناؤ۔
ترنمول کا نگریس سپریمو ممتا بنر جی نے کہاکہ نریندر مودی چوکیدار کم چور زیادہ ہے۔ملک کویندر مودی سے جتنا نقصان ہو اہے اتنا کسی دوسرے وزیر اعظم سے نہیں ہو ا۔ وہ وزیر اعظم ہی کیا جس سے ملک اور عوام کو نقصان پہنچے۔
عوام سے اپیل ہے کہ نریندر مودی کی قیادت والی بی جے پی کو یکطرفہ طورپرنظر انداز کر کےدہلی میں نئی حکومت بنا نے میں اہم رول ادا کر ے گی۔مودی حکومت بھارتی شہریوں کو غیرملکی بنانے کےلیےاین آ ر سی بل لارہی ہے۔اس سے کس کوفائدہ ہوگا۔
ملک کی سیکورٹی خطرے میں پڑ گئی ہے۔مودی حکومت کے پاس جموں کشمیرکے مسائل حل کرنے کےلیے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔
مودی کی حکومت میں مسلمان بھا ئیوں کے ساتھ بہت برا ہو رہا ہے۔
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نے دارجلنگ کےلیے کچھ کچھ بھی نہیں کیا ہے۔
بنگال کا دارجنلنگ سے گہرا رشتہ ہے اسے کوئی توڑ نہیں سکتا ہے۔
news
Conclusion: