ETV Bharat / briefs

طبی آلات کو جی ایس ٹی اور کسٹم ڈیوٹی کے دائرے سے باہر رکھا جائے: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی - کسٹم ڈیوٹی

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیراعظم نریندر مودی سے کورونا کے مدنظر طبی آلات، دوائیں، آکسیجن اور سلنڈر وغیر ضروری چیزوں کو جی ایس ٹی کے دائرے سے الگ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Mamta
Mamta
author img

By

Published : May 9, 2021, 3:17 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر کورونا وائرس کے لئے ضروری طبی آلات کو ٹیکس کے ڈائرے سے باہر رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک اور ریاست مغربی بنگال ان دنوں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی زد میں ہے جس کی وجہ سے کورونا کے نئے کیسز میں غیر معمولی طور پر اضافہ ہوا ہے۔

طبی آلات کو جی ایس ٹی اور کسٹم ڈیوٹی کے دائرے سے باہر رکھا جائے :وزیراعلیٰ ممتا بنرجی

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ مرکزی حکومت کو اس وقت کورونا وائرس کے خلاف میں استعمال ہونے والے آلات کو عام اور آہستہ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

ممتا بنرجی کے کورونا کے خلاف جنگ میں طبی آلات، دوائیں، آکسیجن اور سلنڈر، کنسنٹریٹر، ٹینکر اور ٹینکس وغیرہ اہم ہیں۔ ان سب چیزوں کے بغیر جنگ جیتی نہیں جا سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے ان تمام چیزوں پر سے ایس جی ایس ٹی، سی جی ایس ٹی، آئی جی ایس ٹی اور کسٹم ڈیوٹی سے آزاد کرنا ہوگا۔ اس سے حکومت اور حکومت کی مدد کرنے والے سماجی اداروں کو فائدہ ہوگا۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ایسے نہ جانے کتنے ادارے ہیں جو کورونا وائرس کے اس مشکل دور میں حکومت کی بڑی مدد کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر تمام طبی آلات کو جی ایس ٹی اور کسٹم ڈیوٹی کے دائرے سے باہر رکھا جائے تو اس جنگ کو جیتنے میں بڑی مدد مل سکتی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.