ETV Bharat / briefs

ایکژٹ پول: مغربی بنگال میں ممتا کو دھچکا - مغر بی بنگال

عام انتخابات کے تمام مراحل مکمل ہوچکے ہیں۔ بھارت کے عوام کو 23 مئی کا بے صبری سے انتطار ہے۔ آئندہ23 مئی کی صبح سے ووٹوں کی گنتی شروع ہوجائے گی۔

سروے رپورٹ،مغربی بنگال میں ممتاکی جماعت کودھچکا
author img

By

Published : May 19, 2019, 8:06 PM IST

وی ایم آ ر سروے کے مطابق مغر بی بنگال میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کوچھ سیٹوں کا نقصان ہوتا نظر آرہا ہے جبکہ بی جے پی کو نو اور یو پی اے کو دوسیٹوں کا فائدہ ہونے کی امید ہے۔

مغر بی بنگال کی کل 42 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات مکمل ہو نے کے بعد وی ایم آ ر سروے کی رپورٹ ممتا بنر جی کے لیے حیران کرنے والے ہوگی۔

2014 میں مغر بی بنگال کی حکمراں جماعت کو 42 میں سے 34 سیٹیں ملیں تھیں۔کانگریس چار سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو ئی تھی جبکہ بی جے پی دوسیٹیں حاصل کرکے بنگال میں اپنا کھاتہ کھولنے میں کامیا ب ہو ئی تھی۔

2019 کے عام انتخابات میں ممتا بنر جی کی جماعت ترنمول کانگریس کونوسیٹوں کانقصان برداشت کرنا پڑ سکتاہے۔ترنمول کانگریس کو28 سیٹیں ملنے کی امید ہے۔ مودی اور امت شاہ کی محنت رنگ لاتی نظر آ رہی ہے۔بی جے پی11 سیٹیں جیت سکتی ہے۔سروے رپورٹ کے مطابق بائیں محاذ ایک سیٹ پر سمیت سکتی ہے۔

Intro:مغربی بنگال میں ساتویں مرحلے کے تحت نو سیٹوں پر پولنگ جاری ہے اسی درمیان شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقہ کے رابندر سرانی میں بم اندازی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد موقع پر بھاری تعداد میں پولس اور مرکزی فورسز موقع پر پہنچ گئی ہیں بی جے پی نے اس کے لئے ترنمول کانگریس کو ذمہ دار قرار دیا ہے.

Body:مغربی بنگال کے شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقہ کے رابندر سرانی میں آج 12 بجے قریب رابندر سرانی میں دو بائک سواروں نے ایک بوتھ کے قریب دو بم پھینک کر فرار ہوگئے جہاں سے کچھ ہی دوری پر پولنگ اسٹیشن موجود ہے. ٹرام لائن پر دونوں بم گرے جہاں پر دھماکے سے بنے نشان صاف طور پر دیکھے جا سکتے ہیں اب تک اس معاملے میں کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے موقع پر ریاستی و مرکزی فورسز بھاری تعداد میں میں موقع پر موجود ہے. بی جے پی کے شمالی کولکاتا پارلیمانی حلقہ کے امیدوار راہل سنہا نے ترنمول کانگریس پر الزام لگایا ہے ان کا کہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کے لوگوں نے بم بازی کی ہے یہ ان کا پرانا حربہ ہے تاکہ لوگ خوف زدہ ہوکر ووٹ کرنے نہیں نکلے لیکن لوگ پھر بھی آئیں گے اس طرح سے عام آدمی کو خوف زدہ کرکے ووٹ دینے سے نہیں روکا جا سکتا ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.