بی جے پی تاریخی کارنامے کو انجام دیتے ہوئے ترنمول کے گڑھ مغر بی بنگال میں شگاف ڈالتی ہوےی نظر آ رہا ہے۔
ریاست کے42 نشستوں میں سے 42 کے رجحانات سامنے آ گئے ہیں جس میں مغر بی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کا نگریس کو غیرمعمولی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ بی جے پی تاریخ رقم کرنے کے در پر ہے۔
تازہ ترین رجحانات کے مطابق ممتا بنرجی کی پارٹی ترنمول کا نگریس 24 جبکہ بی جے پی 17 سیٹوں پر آ گے ہے۔ کانگریس ایک سیٹ پر آ گے چل رہی ہے جبکہ بائیں محاذ کا اب تک کھاتہ نہیں کھلا ہے۔
مغربی بنگال میں42 سیٹوں کے رجحانات
علی پور دوار سے بی جے پی امیدوار جوہن برلا 7221ووٹوں سے آگے ہیں۔
آرام باغ سے ترنمول کانگریس کی امیدوار اپوروا پوتدار 4753ووٹوں سے آگے ہیں
آسنسول سے بی جے پی امیدو ار بابل سپریہ 32399ووٹوں سے آگے ہیں
بہرام پور سے کانگریس کے ادھیررنجن چودھری 7402ووٹوں سے آگے ہیں
بالور گھاٹ سے ترنمول کانگریس کی امیدوار ارپتیا گھوش 1887ووٹوں سے آگے ہیں
بنگاؤں سے بی جے پی امیدوار شانتن ٹھاکر 4262ووٹوں سے آگے ہیں
بانکوڑہ سے بی جے پی کے ڈاکٹر سبھاش سرکا 7940ووٹوں سے آگے ہیں
باراسات سے ڈاکٹر کاکولی گھوش دستیدار 7034ووٹوں سے آگے ہیں
بردوان مشرق سے ترنمول کانگریس کے سنیل کمار منڈل 19654ووٹوں سے آگے ہیں
بیر بھوم سے ترنمول کانگریس کی امیدوار شتابدی رائے 12163ووٹوں سے آگے ہیں
بشنو پور سے بی جے پی کے امیدوار سومترا خان 2850ووٹوں سے آگے ہیں
بولپور سے ترنمول کانگریس کے اسیت کمار مال 9280ووٹوں سے آگے ہیں
بردوان درگاپور سے بی جے پی کے ایس ایس اہلوالیہ 6934ووٹوں سے آگے ہیں
کوچ بہار سے ترنمول کانگریس کے ادھیکاری پریش چندر ا 10701ووٹ سے آگے
دارجلنگ سے بی جے پی راجو بست 9107ووٹوں سے آگے
ڈائمنڈ ہاربر سے ترنمول کانگریس ابھیشیک بنرجی 17542ووٹوں سے آگے
دمدم سے ترنمول کانگریس کے سوگتا رائے 826ووٹوں سے آگے
کھٹال سے ترنمول کانگریس کے ادھیکاری دیپک 6280ووٹوں سے آگے
ہگلی سے بی جے پی کی امیدوار لاکٹ چٹرجی13545ووٹوں سے آگے
ہوڑہ سے پرسون بنرجی 6310ووٹو ں سے آگے
جادب پورسے ترنمول کانگریس کی امیدوار میمی چکرورتی آگے
البیڑیا سے ساجدہ احمد ساڑھے سات ہزار ووٹوں سے آ گے
بشیر ہاٹ سے نصرت جہاں14764 ووٹوں سے آ گے
کولکاتا جنوب سے مالارائے75700ووٹوں سے آ گے
کولکاتا شمال سے سدیپ بندھو پادھیائے21000 ووٹوں سے آ گے
ڈائمنڈ ہاربر سے ابھیشک بنر جی32000ووٹوں سے آ گے
رائے گنج سے محمد سلیم ساڑھے چھ ہزارووٹوں سے پیچھے