مذکورہ خاتون ضلع سنٹہ سے تعلق رکھتی ہے اورانہوں نے ضروریات زندگی کا سامان بیت الخلا میں رکھا ہے۔
اس کا کہنا ہے کہ اس کی بہو انہیں بہت پریشان کرتی تھیں، اسے گھر سے باہر نکال دیاگیا اس لیے وہ گزشتہ ایک برس سے بیت الخلا میں زندگی گزار رہی ہے۔
دریں اثنا تحصیلدارمنویندر سنگھ نے کہا کہ یہ معاملہ مجسٹریٹ کے پاس بھیج دیا گیا ہے اور ہم انہیں مکان فراہم کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔